اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئی کاروباری شخصیات کے اعزاز میںاعشایہ
برطانیہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیاں سے ملاقات ڈمیان ہاؤس میں۔ سپین اور ڈنمارک سے آئے ہوئے مہمانوں کو ولیکم کیا ' ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیت کے اعزاز میں اپنی رہائش میں عشیائیہ دیا جس میں چوہدری خالد ڈنمارک سالیسٹر چوہدری شفاقت خاں ۔لال قلعہ ریسٹورنٹ بارسلونا سپین کے ڈائریکٹر عمران اختر-مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری ذولفقار -چودھری وقاص ڈنمارک چودھری امجد -چودھری حیدر علی لمبردار -نے شرکت کی عشیائیہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے متعلق بات چیت کی گئ -اور امید ظاہر کی کہ پاکستان کو جلد Red. List سے نکال دیا جائیگا جس
سے پاکستان میں پھنسے لوگوں کو واپس آنے پر دشواری نہ ھو بعد میں مہمانوں کی دیسی کھانوں سے تواضع کی -اور شکریہ ادا کیا
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ