اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
( لندن )نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےکہاہےکہ جیسے جیسے طالبان افغانستان کا کنٹرول سنبھال رہے ہیں ہم مکمل طور پر سکتے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں ملالہ یوسفزئی نے کہا ہےکہ میں خواتین، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اقلیتوں کے بارے میں بھی بہت پریشان ہوں۔ انہو نےکہاکہ عالمی، مقامی اور خطے کی طاقتوں کو فوری سیزفائر پر زور دینا ہو گا اور فوری انسانی امداد اور پناہ گزینوں اور سویلین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے پڑےگے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ