اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک دلہن نے شادی سے تھوڑی دیر پہلے پولیس کو فون کرکے اپنی شادی رکوادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ناگ پور کے ایک ریزارٹ میں شادی کی تقریب جاری تھی۔ پھیرے لینے سے کچھ دیر دلہن نے پولیس کو فون کرکے بتایاکہ وہ دولہا سے شادی نہیں کرنا چاہتی بلکہ کسی اور سے پیار کرتی ہے۔ دلہن کے پولیس بلائے جانے پر ہنگامہ برپا ہوگیا ۔ پولیس فریقین کو تھانے لے گئی جہاں سمجھانے بجھانے کے بعد بھی دلہن کا فیصلہ تبدیل نہ ہوا تو شادی ختم کردی گئی۔پولیس نے کہاہے کہ دلہن نے شادی سے ایک ہفتہ پہلے بھی میں نے۔اپنی ماں سے کہا تھا کہ وہ اس شخص سے شادی نہیں کرنا چاہتی لیکن زبردستی اس کو شادی کے بندھن میں جوڑا جا رہا تھا؛۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ