اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(نوٹنگھم )اکستان نے ٹی 20فارمیٹ میں اپنا زیادہ سکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔پاکستان نے آج انگلینڈ کے خلاف 232 رنز بنائے،اس سے قبل پاکستان کا ٹی 20 فارمیٹ میں زیادہ سے زیادہ سکور 205 تھا جو پاکستان نے تین سال قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا تھا۔ریکارڈ سکور بنانے میں آج جہاں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار آغاز فراہم کیا،وہی صہیب مقصود، محمد حفیظ اور فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ نے مرکزی کردار ادا کیا ہیں'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ